Dhal Rha Hai Soraj Saal Ka | Urdu Poetry | Very Sad Urdu Poetry | Shayari Lyrics

Urdu Poetry Is Very Great For Us To Share Your Emotions With People 

Dhal Rha Hai Soraj Saal Ka | Urdu Poetry | Very Sad Urdu Poetry | Shayari Lyrics



Dhal Rha Hai Soraj Saal Ka

ڈھل رہا ہے یہ سورج اس سال کا ساتھ میں تیری یادیں بھی ڈھل رہی ہے ہم تو روکنا چاہتے ہیں تیری یادوں کو مگر کیا کریں جاناں! یہ سال انہیں لے کے جا رہا ہے ہم تو چاہتے ہیں کہ اگلے سال بھی تمہارے ساتھ رہے مگر کیا کریں جاناں! تمہاری بیوفائی نے مجھے روک رکھا ہے ہم تو چاہتے ہیں کہ ہر سال تمہارے ساتھ گزارے مگر کیا کریں جاناں! ہمیں اس ٹوٹے دل نے مجبور کر رکھا ہے ہم تو چاہتے ہیں بہت کچھ مگر کیا کریں جاناں! یہ نیا سال تو تیری یادوں نے سہارے گزارنا ہے ہم نے ڈھل رہا ہے یہ سورج اس سال کا ساتھ میں میرا مرجھایا ہوا دل بھی ڈھل رہا ہے جاناں ۔!!  


| Urdu Poetry 

| Very Sad Urdu Poetry 

| Shayari Lyrics